خود گم
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بے خود، اپنے آپ میں کھویا ہوا، اپنی ذات سے بے خبری۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بے خود، اپنے آپ میں کھویا ہوا، اپنی ذات سے بے خبری۔